In this post, you will read the best emotional sad poetry in Urdu written by famous Urdu Poets. sad poetry in Urdu text is a way to communicate sorrow. Love Sad Shayari, life sad poetry in Urdu is the most ideal way to talk about the actual feelings of sadness. Dive into the profound beauty of sad poetry in Urdu. Here are the best emotional poetry lines in Urdu for you, you can download and put them on your WhatsApp status, Instagram, and Facebook posts.
کھنک چابیوں کی سناتے ہیں لوگ
💔دِکھا کر ترے گھر کا ، تالا مُجھے
کم اپنے مقدر کا اندھیرا نہیں ہوتا
سورج تو نکلتا ھے سویرا نہیں ہوتا
اُس پیڑ کے سائے میں سکوں کس کو ملے گا
💔جس پیڑ پہ چڑیوں کا بسیرا نہیں ہوتا
میرا اس عشق میں نقصان ہوا ہے کتنا
خود سے محروم ہوگئے، تجھ کو میسر ہو کر
میرے ہاتھوں سے __ تیرے ہاتھ کا نکل جانا
دل میں برپا ہے اسی شام کا کہرام ابھی بھی
وہ لوٹ آئے گا سورج کے ڈوبنے سے قبل
سمجھ رہے ہو نا صاحب میرے گمان کا دکھ
وہ ایک شخص جو کسی طور مل جائے
مجھے منظور ہیں پھر خسارے سارے
صبر تو بہت تھا ہم میں چھوڑ کے جانے والے
مگر تیری جدائی نے خون کے آنسو رلایا ہے
Read More Interesting Articles Here…
30+ Best Urdu Quotes to Inspire You in 2024
20 Best Nature Quotes for Instagram
قوم صبا پر اللہ کے عذاب کا واقعہ
Continue Reading The Best Emotional Sad Poetry in Urdu
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے🙂
نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت
😎ہم سادگی میں اپنا معیار رکھیں گے
🔥🔥🔥کوئی نفرتیں ہزار کرے ہم سےمگر
🫂🫶👨❤️👨💕ہم سدا محبتیں برقرار رکھیں گے💕
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
بچھڑنے سے پہلے موسم تو دیکھ لیتے
سردیوں کے زخم کب بھرا کرتے ہیں😪💔
میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے 🔥
میں دیکھوں آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞
تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے❤️
ہائے یہ زندگی—- تُجھے دیکھتے ہی گزر جائے 💕😘
کچھ دن سے میں نے درد کا چرچا نہیں کیا
دنیا سمجھ رہی ہے کہ شاید سکوں سے ہوں
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
تُو ہی تو ایک تھا جو سمجھتا تھا دل کا حال
تجھ کو بھی اب بتانا پڑے گا اُداس ہوں!
یہاں الجھے الجھے روپ بہت
پر اصلی کم, بہروپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رکنا
جہاں سایہ کم ہو , دھوپ بہت
وہ مجھے چراغ کی خیرات دے رہی ہے”
“اُسے بتاؤ, یہ دیوانا چاند ٹھکرا کر آیا ہے
بھٹکتے رہو گے ادھر ادھر ڈھیروں پہ
میں تختی بھی نہ لگواں گا قبر پہ اپنی
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے
More sad Quotes and poetry in urdu
sad poetry in Urdu text is a way to communicate sorrow. Love Sad Shayari, life sad poetry in Urdu is the most ideal way to talk about the actual feelings of sadness. You can download and put them on your WhatsApp status, Instagram, and Facebook posts.
Let us know how you feel about reading this sad poetry in Urdu, please leave a comment with your feedback
1 thought on “Best Emotional Sad Poetry in Urdu”