The Urdu quotes can make you feel inspired and ready to take on challenges. Let’s check out the 30+ Best Quotes in Urdu.
Here is the collection of 50+ Best Quotes in Urdu to inspire you.
تجربات کتابوں سے نہیں ملتے، سال لگتے ہیں اور سال بھی عین جوانی کے۔
تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے۔
سوچ کیسی ہے، ایمان کیسا ہے، الفاظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے۔
صبر کوئی کمزوری نہیں ہوتی، یہ وہ طاقت ہے جو ہر کسی میں نہیں ہوتی۔
سب ایک جیسے ہوتے ہیں، بس ڈسنے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے۔
کچھ دوست دوست نہیں دل کا سکون ہوتے ہیں۔
مجھ کو بدتمیز کہتے ہیں یہ آب زم زم سے دھلے لوگ۔
بدلنا کون چاہتا ہے، مجبور کر دیتے ہیں لوگ۔
بزرگ کہتے ہیں کہ! فصل رنگ بدلے تو کاٹ دو اور لوگ رنگ بدلیں تو چھوڑ دو۔
لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں، حالانکہ بنانے والے نے بتایا کہ دھوکہ ہے۔
خالق سے دل لگائیے مخلوق وفا کے قا بل نہیں۔
Best Quotes in Urdu to Inspire You
کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں، ختم ہو جا تا ہے۔
وقت بھی کتنی عجیب چیز ہے، کسی کا کٹتا نہیں، کسی کو ملتا نہیں۔
سب اپنے لگتے ہیں لیکن صرف باتوں سے۔
حسد کا کوئی فائدہ نہیں، بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے۔
لوگوں کی اصلیت سامنے آجانا بھی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
وقت جب فیصلہ کرتا ہے تو گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔
زبان سے اتنا ہی بولو جتنا کان سے سن سکو۔
.جب تعلیم کا بنیادی مقصد نوکری کا حصول ہو تو معاشرے میں نوکر ہی پیدا ہوتے ہیں رہنما نہیں
رشتوں کو نبھانے کیلئے یقین،بھروسااور اعتبار ہونا ضروری ہے
کچھ لوگوں کو پتہ نہیں چلتا کہ ان کے کچھ فیصلے،فاصلوں کا سبب بن جاتے ہیں۔
جو تم سے تنگ ہو اسے چھوڑ دو بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے
Best Urdu Quotes to Inspire You in 2024
اور سکون پتا ہے کیا ہے اکیلے بیٹھ کر رب سے گفتگو کرنا۔
سکون دنیا کی سب سے مہنگی چیز ہے۔
روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا۔
لوگ خوشیاں نہیں، اب سبق دیتے ہیں۔
جس کو ہم بتاتے ہیں کہ تو ہمارے لئے اہم ہے، وہی شخص اپنے رویوں سے بتاتا ہے کہ یہی تو تمھارا وہم ہے۔
بدتمیز خطرناک نہیں ہوتے میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں۔
Here are more Urdu Quotes for You…….
” ہر چیز قیمتی ہے ملنے سے پہلے اور کھو جانے کے نبعد۔ “
” دوسروں کو ہر وقت تولنے والے خود بہت ہلکے ہوتے ہیں۔ “
” کبھی کبھی چپ رہنا شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ “
” زندگی بہت خوبصورت ہے اگر سب اپنی اپنی گزاریں۔ “
” بس تربیت کا فرق ہوتا ہے ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے۔ “
” نصیب کا لکھا مل کر رہتا ہے ، کب ، کہاں، کیسے یہ سب میرا رب جانتا ہے۔ “
In short, these Urdu quotes are like nuggets of wisdom that offer guidance and inspiration for life. They come from great minds and thinkers, and they help us understand love, success, and facing difficulties.
These quotes are timeless, meaning they’re relevant no matter the era, and they remind us that even in tough times, there’s always something to learn and ways to grow. They’re like little lights that show us the way forward in life’s journey.
Let Us Know How You Feel After Reading These Urdu Motivational Quotes.
Read More Articles Here
3 thoughts on “30+ Best Urdu Quotes to Inspire You in 2024”